: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھینڈی میں وٹامن اے ،بی ،سی کافی مقدار میں ہوتی ہے۔بھینڈی میں پیکٹوس ہونے کی وجہ سے یہ عام ہوتی ہے۔اور جلیٹن کی وجہ سے اسی ڈیٹی کے شکار لوگوں کو آرام پہنچاتی
ہے۔پیشاب سے متعلق مسائل ہونے پر ڈاکٹربھینڈی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں .اس میں موجود وٹامن حمل تیار ہونے میں مدد کرتا ہے . ذیابیطس میں اس کے ریشے بلڈ شوگر کو کنٹرول رکھتے ہیں . اس میں موجود وٹامن - سی سانس کی بیماریوں سے بچاتا ہے .